1 شوال المکرم, 1446 ہجری
Monday, March 31, 2025
نصیرآباد ڈویژن، صوبہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد
جمالی میں 23 مارچ 2025ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کے دوران شعبے کے متعلق ذمہ دار
اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی محمد گلفام عطاری نے مختلف امور پر مشاورت
کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: