29 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی
شرکت ہوئی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی حاجی محمد گلفام عطاری نے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف امور پر اُن کی ذہن سازی کی جن میں
سے بعض درج ذیل ہیں: