22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے رخشان ڈویژن خاران
ڈسڑک کے اطراف کلی تاگزی میں سابقہ چیئرمین نور احمد بلوچ، کلی پنڈوک میں زمین دار
حافظ طفیل اور تحصیل مسکان قلات کے کلی چبیی میں قاری خدابخش سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی
کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں اپنی
فصل کا عشر دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے
لئے دینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)