22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سب انسپکٹر کشمیر خان منجھو کے والد کی وفات
پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے اُن سے اظہارِتعزیت کی۔
ذمہ داراسلامی بھائیوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب
کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کرتے ہوئے دعا کروائی اور انہیں مرحوم کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کرنے
کا ذہن دیا۔اس موقع پر قاری امیر بخش عطاری اور احمد عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ:رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)