Under the supervision of the Department of Islah Amaal (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, an Islah Amaal ijtimain different divisions i.e., Rochdale and Oldham were conducted in the UK. Nearly, 47 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered Sunnah inspiring bayans and provided information regarding the Nayk Amaal magazine to the attendees (Islamic sisters) and encouraged them to analyze their actions daily.


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں وا ہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں  علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی جس میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل بھی تقسیم کئے۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a 3 dayslong course known as The rulings of inheritance” was conducted in America, North America Region on 27th November. Nearly, 15 Islamic sisters had the privilege of attending it.

By the end of the course, attendees expressed their good intentions and also made an intention to attend all the ijtimas and read the tafseer from Tafseer Sirat ul Janan.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں )کے تحت23نومبر2021ء کو فیصل آباد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا زون سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا۔اس کے علاوہ گھریلو صدقہ بکس رکھنے پر اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah inspiring ijtimawas conducted in Belgium on 27th November, 2021. Nearly, 9 Islamic sisters had the privilege to attend it onsite whereas, 21 islamic sisters attended it online.

The Kabinah Zimmadar Islamic sister from the Department of Short Courses delivered a Bayan on the topic The worldly and religious benefits of knowledge” alongside mentioned important points about the topic and she encouraged the attendees to take admission in Jamia tum Madinah and Madrassa tul Madinah to grasp religious knowledge. 


دعوتِ اسلامی کے تحت یکم دسمبر2021 ء بروز بدھ عالمی مجلس مشاورت  کی نگران اسلامی بہن نے سکھر زون کی منور مسجد میں مدنی مشورہ لیاجس میں خیر پور،جیک آباداور سکھر کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں تعداد بڑھانےاور محفل نعت کی کارکردگی تیار کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے نیزمدنی مذاکرہ سننے کی اہمیت اور دیگر دینی کاموں کے حوالے مدنی پھول دیئے۔ مزید علاقائی سطح پر روحانی علاج کا بستہ شروع کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے نیزنئی جگہ ہفتہ وار اجتماعات شروع کرنے اورگھر مدرسۃالمدینہ لگانے کے متعلق اہداف دیئے۔


دعوتِ اسلامی  کی جانب سے 30 نومبر 2021ء کو سکھر میں سیکھنے سکھانے کے حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغہ ٔ دعوت اسلامی نے ’’ ایمان کی اہمیت اور اس کی حفاظت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔

اس کے علاوہ اسلامی بہنوں کو اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ میں داخلہ لینے اور ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے نیز فیضان نماز کورس کرنے کا ذہن دیا ۔ مزید سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت ہونے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  30نومبر2021ء بروز منگل راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے صدیق اکبر میں علاقائی دورہ کا انعقاد ہواجس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر مقامی اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔

٭دوسری جانب دعوتِ اسلامی کے تحت یکم دسمبر 2021ء بروز بدھ راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ صدیق اکبر میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اجتماع پاک میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کےحوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے انہیں عملی طور پر دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا ۔اس کے بعد ذکر و دعا اور صلوۃ و سلام پر اختتام ہوا ۔


Under the supervision of the Department of Area Visit Activity (Islamic sister), Dawat-e-Islami, a series of invitation towards good deeds was conducted in several areas like Brussels and Antwerp of Belgium. The Kabinah Nigran Islamic sister presented invitation towards good deeds to the local Islamic sisters via internet. Moreover, she invited them (Islamic sisters) to attend the weekly Sunnah inspiring ijtimaat and informed them regarding the religious work of Dawat-e-Islami.


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات(اسلامی بہنیں) کے تحت 28 نومبر 2021ء کو حیدر آباد لطیف آباد کابینہ کے علاقے بسم اللہ سٹی میں قائم سلائی سینٹر میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’درود و سلام کے فضائل‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو کثرت سے درود پاک پڑھنے کا ذہن دیا ۔مزید شخصیات خواتین کو آئندہ اجتماع پاک میں شرکت کرنےکا ذہن دیا ۔اجتماع کے اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a series of condolences was conducted at the Naat reciting sisters house in Belgium, European Union Region.

The Kabinah Nigran Islamic sister of the Department of invitation towards good deeds and the Kabinah Nigran Islamic sister of the Shab o Roz condoled the Naat reciting Islamic sister for the death of her father and encouraged her to to Esaal-e-Sawab for her own father and have patience.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلا ح اعمال  (اسلامی بہنیں)کے تحت 28 نومبر 2021 ء کو کھپرو کابینہ کے کھپرو ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺسے ہوا اجتمائی جائزہ بھی ہوا۔ بعدازاں مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’اپنی اصلاح کیسے کی جائے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پُر کرنے کی ترغیب دلائی ۔