20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام
آباد میں قومی طبی کونسل کے آفس میں حکیم
محمد احمد سلیمی سے ملاقات
Wed, 9 Nov , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ پنجاب کے ذمہ داران نے قومی
طبی کونسل حکیم محمد احمد سلیمی سے اسلام آباد میں قومی طبی کونسل کے آفس میں ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ دوران ِ دعوتِ اسلامی نے
انہیں مختلف شہروں میں ہونے والے دعوتِ
اسلامی کے دینی اور فلاحی کاموں کے حوالے
سے آگاہی دی جس پر حکیم صاحب نے اظہار مسرت کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا اور باہمی
دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آخر میں انہیں مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت بھی دی ۔(رپورٹ : حکیم نعیم عطاری شعبہ
رابطہ برائے حکیم پنجاب دعوتِ اسلامی، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )