شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 24 اکتوبر 2026ء کو جہلم سٹی   میں ایک اہم مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری اور صوبائی ذمہ دار محمد اقبال عطاری نے ماہِ قافلہ کے اہداف، خالی یو سیز (UCs) کے اہداف، نئے مقامات کے ایڈریس، روحانی علاج بستے، سوسائٹی کے اہداف اور ماہانہ دینی کاموں کے متعلق تفصیلی گفتگو کی اور اہم نکات پر رہنمائی کی۔(رپورٹ:محمد علی رفیق عطاری، شعبہ معاونت برائے ا سلامی بہنیں صوبہ پنجاب آفس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)