شعبہ مدنی کورسز  دعوتِ اسلامی کے تحت 9 اکتوبر 2026ء کو جامع مسجد غوثیہ (صدر بازار، تحصیل علی پور، ضلع مظفرگڑھ، پنجاب) میں جاری 37 دن کے رہائشی ”اخلاقِ مصطفیٰ کورس“ کے دوران ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

تلاوت و نعت کے بعد اس سیشن میں مبلغِ دعوتِ اسلامی ڈاکٹر جمشید عطاری نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے ”استقامت“ کے اہم موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: مولانا غلام یسین عطاری مدنی، معلم شعبہ مدنی کورسز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)