آسٹریلیا
ریجن نگران کا میلبورن کی نگران و شعبہ ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18 اکتوبر 2020ء کو آسٹریلیا ریجن نگران کا میلبورن کی نگران و شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں نے لاک ڈاؤن میں کورسز کے ذریعے نئی اسلامی بہنوں کی مدنی ماحول سے وابستگی اور
شارٹ کورسز میں دلچسپی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
مدنی کاموں
میں در پیش مسائل کے حل پر کلام ہوا ۔ذمہ
داران کو مدنی تحریک میں انفرادی کارکردگی بڑھانے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید تفسیر سے متعلق شارٹ کورسز کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔
بنگلادیش
کے شہر چٹاگانگ، موہانوگر زون میں مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ، موہانوگر زون
میں 17 اکتوبر 2020ء کو 2 مدرسۃالمدینہ بالغات شروع ہوئے جن میں 35 اسلامی بہنوں
نے ایڈمیشن لیا ۔
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام
11 اکتوبر 2020ء کو بنگلادیش کے شہر
سلہٹ زون میں مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 8 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا
۔
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے
زیر اہتمام 20 اکتوبر 2020ء کو کھاریاں کے مدرسۃ المدینہ میں بچوں کا امتحان لیا
گیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے بچوں کی تربیت کی اور تعلیمی
کارکردگی کو نمایاں کرنے کے حوالے سےمدنی پھول دیئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ
اہتمام 17 اکتوبر 2020ء کو بنگلادیش میں
26 روزہ مدنی قاعدہ کورس کا آغاز ہوا جس میں 8 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا ۔
گوجرانوالہ
دار السنہ للبنات میں شعبہ مدرسۃ المدینۃ بالغات کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18اکتوبر 2020ء کو گوجرانوالہ دار السنہ للبنات میں شعبہ
مدرسۃ المدینۃ بالغات کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ریجن تا علاقہ ذمہ داران و مدرسات اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
شعبے کے
متفرق مدنی کاموں کو بڑھانے،کورسز اور تفتیش کے نظام کو مزید بہتر بنانے، ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کے اہداف دئیے گئے ۔
اسلامی بہنوں
کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 17 اکتوبر 2020ء کو شارٹ کورسز ذمہ
دار پاک و ریجن اور ریجن ذمہ دار مدرسۃ
المدینہ بالغات نے گوادر زون کی مدرسات اور ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں
حب اور لسبیلہ کابینہ کی مدرسات ،ذمہ داران ، تجوید القرآن کورس و مدنی قاعدہ کورس
کی طالبات نے بھی شرکت کی۔
غلام محمود ڈوگر کی
والدہ کی برسی کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ پر ایصالِ ثواب اجتماع
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ سیالکوٹ کے زیر
اہتمام 19اکتوبر 2020ء کو پسرور میںD.I.Gغلام محمود ڈوگر کی والدہ کی سالانہ برسی کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ پر ایصالِ
ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحومہ کے اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے
شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے ”ماں کی شان“ بیان کرتے
ہوئے کہا کہ والدین کے چہرے کو محبت کی نگاہ سےدیکھنے پر حج کا ثواب ملتا ہے، رکن شوریٰ نے مزید کہا کہ جن کی والدین
زندہ ہیں وہ اپنے والدین کی خوب خدمت کریں۔
اجتماع کے اختتام پر غلام محمود ڈوگر نے رکن
شوریٰ سے ملاقات کی ، اس موقع پر غلام محمود ڈوگر نےاپنی والدہ کے ایصالِ ثواب کے
لئے 140 مرلے کی جگہ دعوت اسلامی کو دینے
کی نیت بھی کی۔
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
21 اکتوبر 2020ء کو کراچی کے علاقے لانڈھی کابینہ بابر مارکیٹ میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں ٹیچرز حضرات نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے طلبہ کی تربیت کرنے کے لئے خود کو تبدیل کرنے،
بارہویں شریف کی شب ہونے والے مدنی مذاکرے اور صبح بہاراں کی محفل میں شرکت کرنے،
مدنی قافلے میں سفر کرنے، درود شریف کی کثرت کرنے اور ان تمام کی دعوت اسٹوڈنٹس کو
دینے کی ترغیب دلائی۔ رکن شوریٰ نے دارالمدینہ کے سلیبس کو اسکول میں رائج کرنے کے
بارے میں گفتگو کی۔
دعوتِ
اسلامی کے جامعات المدینہ اور مدارس المدینہ کے لئے 15 نومبر2020ء سے عطیات مہم (ٹیلی
تھون) کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات
کے مطابق ٹیلی
تھون (Telethon) میں پاکستانی کرنسی کے
اعتبار سے ایک یونٹ 10 ہزار روپے کا رکھا گیا ہے۔ یاد رہے کہ دعوت اسلامی کے تحت ہزاروں
جامعات و مدارس المدینہ لاکھوں طلبہ کو بالکل مفت دینی تعلیم دی جارہی ہے، جس کے
سالانہ اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ انہی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی 15
نومبر2020ء کو ٹیلی تھون کرنے جارہی ہے۔
ملک وبیرون ملک کے تمام عاشقان رسول دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لئے دعوت اسلامی
کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اس میں تعاون کرنے کے لئے
بھر پور کوششیں کریں۔
مزید معلومات کے لئے ان نمبرز اور E:mailرابطہ
کریں:
0311-1212142+00447393123786
بیرون ملک کے عاشقان رسول بھی اپنے اپنے ممالک کی کرنسی کے اعتبار سے اس
ٹیلی تھون میں یونٹ جمع کرواسکتے ہیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
Unit |
Currency |
Country |
Unit |
Currency |
Country |
|
9500 |
NPR |
Nepal |
100 |
AUD |
Australia |
|
110 |
NZD |
New Zealand |
25 |
BHD |
Bahrain |
|
600 |
NOK |
Norway |
5000 |
BDT |
Bangladesh |
|
25 |
OMR |
Oman/Muscat |
120 |
CAD |
Canada |
|
10000 |
PKR |
Pakistan |
460 |
CNY |
China |
|
240 |
QAR |
Qatar |
12000 |
LKR |
Sri Lanka |
|
250 |
SAR |
Saudi Arabia |
450 |
DKK |
Denmark |
|
90 |
SGD |
Singapore |
70 |
EURO |
Europe |
|
1000 |
ZAR |
South Africa |
900 |
SRD |
Suriname |
|
80000 |
KRW |
South Korea |
520 |
HKD |
Hong Kong |
|
3500 |
SDG |
Sudan |
950000 |
IDR |
Indonesia |
|
650 |
SEK |
Sweden |
2700000 |
IRR |
Iran |
|
150000 |
TZS |
Tanzania |
7000 |
JPY |
Japan |
|
2000 |
THB |
Thailand |
7000 |
KES |
Kenya |
|
500 |
TRY |
Turkey |
20 |
KWD |
Kuwait |
|
240 |
AED |
U.A.E |
5000 |
KGS |
Kyrgyzstan |
|
65 |
GBP |
U.K |
47000 |
MWK |
Malawi |
|
100 |
USD |
U.S.A |
280 |
MYR |
Malaysia |
|
240000 |
UGX |
Uganda |
2500 |
MUR |
Mauritius |
|
1150 |
ZMW |
Zambia |
5000 |
MZN |
Mozambique |
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام20 اکتوبر 2020ء کو سوڈان
اور مصرکی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کورسز اور انفرادی کوشش پر تبادلۂ خیال کیا
نیز انفرادی کوشش کے ذریعے زیادہ سے زیادہ
اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے
وابستہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد ریجن
کی علاقائی دورہ ذمہ دار کا میانوالی زون
کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام
گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کی علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن کا میانوالی زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی
مشورہ ہواجس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریوں پر کلام کیا نیز شیڈول اور کارکردگی وقت پر جمع
کروانے کی ترغیب دلائی اور شعبہ کے مدنی کاموں کو بڑھانے کےلئے اور بہتری لانے کے
لئے نکات فراہم کئے۔
Dawateislami