18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے
زیر اہتمام 20 اکتوبر 2020ء کو کھاریاں کے مدرسۃ المدینہ میں بچوں کا امتحان لیا
گیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے بچوں کی تربیت کی اور تعلیمی
کارکردگی کو نمایاں کرنے کے حوالے سےمدنی پھول دیئے۔