9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
21 اکتوبر 2020ء کو کراچی کے علاقے لانڈھی کابینہ بابر مارکیٹ میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں ٹیچرز حضرات نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے طلبہ کی تربیت کرنے کے لئے خود کو تبدیل کرنے،
بارہویں شریف کی شب ہونے والے مدنی مذاکرے اور صبح بہاراں کی محفل میں شرکت کرنے،
مدنی قافلے میں سفر کرنے، درود شریف کی کثرت کرنے اور ان تمام کی دعوت اسٹوڈنٹس کو
دینے کی ترغیب دلائی۔ رکن شوریٰ نے دارالمدینہ کے سلیبس کو اسکول میں رائج کرنے کے
بارے میں گفتگو کی۔