اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام ملیر میمن گوٹھ میں علاقائی دورے کا سلسلہ  ہوا جس میں زون و ڈویژن مشاورت و دیگر اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں چند اراکینِ عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ تعلیم و مجلس رابطہ کے مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے اور اس میں بہتری لانے      پر بات چیت کی اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ 


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”صابر پیاکلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان مدرستہ المدینہ للبنات کے تحت کم و بیش 61ہزار901 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”صابر پیاکلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال  کے زیراہتمام گزشتہ دنوں حیدر آباد ریجن ڈیرہ اللہ یار زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا علاقہ سطح اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس اصلاح اعمال کی پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور عاملات نیک اعمال کے 6 سال کے اہداف دئیے۔،ماہانہ کارکردگی انگریزی ماہ کے حساب سے مکمل وصول کرنے اور اصلاحِ اعمال اجتماع کو ہر ڈویژن میں کرنےکا ذہن دیا، کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے اور اپنی ماتحت ذمہ دار سے وصول کر کے چیک کرنے، سفر شیڈول ان زون/کابینہ /ڈویژن میں بنانے کا ذہن جہاں اب تک نہیں بنا نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی 100 % وصول کرنے کا ذہن دیا، ہفتہ وار مدنی کاموں کی تحریکوں کی کارکردگی تمام سطحوں سے وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔آخر میں نمایاں کارکردگی والی ذمہ دارا سلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے گئے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہ اکتوبر2020 میں بیرون ملک (ہند ،یوکے ، عرب شریف ، قطر ، کویت ، بحرین ، آسٹریلیا ، ملائشیا ، انڈونیشیا ، امریکہ ، کینیڈا ، موریشس ، زامبیا ، ملاوی ، بیلجئم، ناروے ، اسپین ، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ ) مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع سے 3دن پر مشتمل کورس بنام”جنت اور دوزخ کیاہیں؟“ کا 1ہزار210 مقامات پر اختتام ہوا جن میں کم و بیش 25ہزار33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے کورس کو بہت پسند فرمایا، نماز کی پابندی کرنے کی نیت کی، دعوت اسلامی کے لئےاورایمان پرخاتمہ کی دعائیں بھی کی نیز 15ہزار260اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور17ہزار15 دیگر شارٹ کورسز کر نے نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہ اکتوبر2020ء میں بیرون ملک (ہند،یوکے ، عرب شریف ، قطر ، کویت ، بحرین ، آسٹریلیا ، ملائشیا ، انڈونیشیا ، امریکہ ، کینیڈا ، ماریشس ، زامبیا ، ملاوی ، بیلجئم، ناروے ، اسپین ، جرمنی ، آسٹریا ، ساؤتھ افریقہ ، فرانس ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ ،چائنہ ، بوٹسوانا ) مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع سے 14 مختلف کورسز(اپنی نمازدرست کیجئے ، زندگی پرسکون بنائیے، فیضان تجوید و نماز ، اسلامی کی بنیادی باتیں ، طہارت کورس ، کفن دفن ، کورس جنت اور دوزخ کیاہے؟ ، آئیے مدنی کام سیکھیں ، حسنِ کردار ، کورس ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ، تفسیر سورۂرحمٰن کورس، فرض علوم کورس ، کورس فیضانِ ایمانیات، جنت کا راستہ ) کا 1ہزار282 مقامات پر اختتام ہوا جن میں کم و بیش 25ہزار677اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام 7 نومبر 2020ء کو ساؤدرن افریقہ کے ملک ماریشس میں ون ڈے سیشن ”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد قراٰن و احادیث کی روشنی بتائے گئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، دیگر شارٹ کورسز میں شریک ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیرِاہتمام 7نومبر 2020ء کومدنی ریجن کے ملک عرب شریف میں ون ڈے سیشن بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد قراٰن و احادیث کی روشنی بتائے گئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام مدنی ریجن کے ملک کویت میں ون ڈے سیشن بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد سیکھنے کا موقع ملا ۔شرکائے کورس نے بہت اچھے تاثرات کا اظہار فرمایا نیز کورس کے اختتام پر دیگر شارٹ کورسز کرنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کا اظہار فرمایا۔


Under the supervision of Dawateislami, an onilne Madani Mashwara of ‘Zayli to Kaibna level Nigran Islamic sisters (Germany) was held on Skype. Nigran Islamic sister (European Union Region) analysed the Kaarkardagi of the attendees (responsible Islamic sisters), did their Tarbiyyah and explained the points of ‘Telethon campaign’. Moreover, she assigned them Ahdaaf [targets] of collecting more and more telethon units. ‘Telethon campaign’ is going to be held on 15th November 2020.


Under the supervision of Dawateislami, an online Madani Mashwara of ‘Zayli to Kaibna level Nigran Islamic sisters’ (Austria) was held on Skype. Nigran Islamic sister (European Union Region) analysed the Kaarkardagi of the attendees (responsible Islamic sisters), did their Tarbiyyah and explained the points of ‘Telethon campaign’. Moreover, she assigned the attendees (Islamic sisters) Ahdaaf [targets] of collecting more and more telethon units. ‘Telethon campaign’ is going to be held on 15th November 2020.


In order to spread the message of ‘call towards righteousness’ amongst people and refraining them from evils, Sheikh-e-Tariqat Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ has introduced different Madani activities performed on daily basis. Some glimpses of Madani activities carried out by Islamic sisters are as follows:

34 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

56 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

96 Islamic sisters had the privilege of giving home Dars daily.

211 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

105 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

145 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.