23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے
جسم کو مختلف اعضاء زبان اور نگاہوں کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے
کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اکتوبر 2021ء کی پہلی
پیر کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں
قفل مدینہ منایا گیا جن میں کم وپیش 242 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی
جبکہ 783اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔