23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں بذریعہ
انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی شعبہ
تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ تعلیم کی کارکردگی کو بڑھانے اور اسے مزید اچھے
انداز سے بہتر کرنے کے مدنی پھول پیش کئے نیز اس ماہ سنتوں بھرے اجتماع منعقد کرنے اور
وقت پر کارکردگی دینے کا ذہن دیا۔