دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 06دسمبر2020ء  بروز  اتوار ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ مدنی مرکز فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لکی مروت کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔

فضل الرحمان عطاری رکن زون اور نگران کابینہ عبدالقیوم عطارینے وقت کی پابندی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جن کی تفصیلات درج ذیل ہے:

اپنی اپنی مساجد میں مدرسۃ المدینہ کا نظام مضبوط کرنے، اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر بنانے، ہر ہر مسجد میں 12 دینی کاموں کا نفاذ اور ہر مقتدی سے رابطے میں رہنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:فضل الرحمان عطاری رکن زون)


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 21 نومبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ درہ  پیزولکی مروت میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون کے تمام ائمہ کرام نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار محمد رمضان عطاری مدنی نے وقت کی پابندی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جن کی تفصیلات درج ذیل ہے:

اپنی اپنی مساجد میں مدرسۃ المدینہ کا نظام مضبوط کرنے، اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر بنانے، ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوشش کرنے، ہر مقتدی سے رابطے میں رہنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 17 نومبر 2020ء بروز منگل فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی فضل الرحمان عطاری رکن زون اور ریجن ذمہ مولانا طیب مدنی نے شرکا کے درمیان وقت کی پابندی کے متعلق بیان کرتے ہوئے اپنی اپنی مساجد میں مدرسۃ المدینہ کا نظام مضبوط کرنے، اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر بنانے اور ٹیلی تھون کے لیے بھرپور کوشش کرنے جیسے کئی امور کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔


دعوت اسلامی کی   مجلس آئمہ مساجد کے تحت8 نومبر 2020ء بروز اتوار فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون و نگران کابینہ نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی بشیر احمد عطاری نگران زون نے عدل و انصاف کے مو ضوع پر شرکا کی تربیت کرتے ہوئے شرکا کو 12 مدنی کام کے لیے اپنی اپنی مجالس کو فعال کرنے اور گیارہویں شریف کے اجتماع کے لیے ابھی سے تیاری شروع کر نے کے متعلق مدنی پھول دیئے ٹیلی تھون کے لیے بھرپور کوشش کر نے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کی   مجلس آئمہ مساجد کے تحت 8 نومبر 2020ء بروز اتوار لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ فیضان مدینہ پیزو میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لکی مروت کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی فضل الرحمان عطاری رکن زون اور نگران کابینہ عبدالقیوم عطاری نے وقت کی پابندی کرنےکے موضوع پر شرکا کی تربیت کرتے ہوئے شرکا کو اپنی اپنی مساجد میں مدرسۃ المدینہ کے نظام کو مضبوط کرنے اور اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر بنانے کے متعلق مختلف مدنی پھول دیئے اور ٹیلی تھون کے لیے بھرپور کوشش کر نے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون پہاڑ پور کابینہ فیضان رضا مسجد رنگپورمیں مدنی مشورہ ہوا جس میں پہاڑ پور کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔

رکن زون فضل الرحمٰن عطاری نے شرکا سے سیکھنے کا جذبہ، صلاحیت و اہلیت، جذبے کا ہونا اور ملنساری کے حوالے سے گفتگو کی۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا کو گھر گھر میلاد مصطفیٰ کی دھومیں مچانے کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی نیز 8 نومبر کو 1 ماہ کے مدنی قافلوں کے لئے کوشش کرنے کا ذہن دیتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف دیئے جبکہ اپنے شعبے کو خود کفیل کرنے لئے پلائنگ کرنے متعلق مدنی پھول دیئے ۔


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی کابینہ فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لکی کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔

رکن زون فضل الرحمٰن عطاری اور نگران زون بشیر احمد عطاری نے سیکھنے کا جذبہ، صلاحیت و اہلیت، جذبے کا ہونا اور ملنساری کے حوالے سے گفتگو کی۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا کو گھر گھر میلاد مصطفیٰ کی دھومیں مچانے کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی نیز 8 نومبر کو 1 ماہ کے مدنی قافلوں کے لئے کوشش کرنے کا ذہن دیتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف دیئے جبکہ اپنے شعبے کو خود کفیل کرنے لئے پلائنگ کرنے متعلق مدنی پھول دیئے ۔


 دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 7 اکتوبر 2020ء بروز بدھ لاہور ریجن داتا صاحب کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں زائرین نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی مولانا نعمان مدنی رکن زون ائمہ مساجد لاہور جنوبی نے شرکا کے درمیان سیرت داتا صاحب کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ: عبدالرحمن مدنی مجلس ائمہ مساجد لاہور ریجن)


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام یکم اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیر اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیر اسماعیل خان کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔ رکن زون فضل الرحمٰن عطاری اور نگران کابینہ محمد عمران عطاری مدنی نے سیکھنے کا جذبہ، صلاحیت و اہلیت، جذبے کا ہونا اور ملنساری کے حوالے سے گفتگو کی۔ رکن زون نے انہیں عرس اعلی حضرت اور گھر گھر میلاد مصطفیٰ کی دھومیں مچانے کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس آئمہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون کے تمام آئمہ کرام سمیت رکن زون آئمہ مساجد فضل الرحمان عطاری نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی و نگران زون نے مدنی مشورے میں امام صاحبان کو کیسا ہونا چاہئے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو امام صاحبان کا اخلاق اچھا ہونے ، ملنسار ہونے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے 1 ماہ کے مدنی قافلوں کی بھرپور نیت کی۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے  زیر اہتمام نگران مجلس گل شیر عطاری نے حیدرآباد ریجن ،کشمور زون کے ائمہ کرام کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مجلس ائمہ کے حیدرآباد ریجن کے ذمہ دار قاری شفیق عطاری ، نگران زون ارشاد عطاری سمیت ائمہ کرام نے شرکت کی۔

ائمہ مجلس کے نگران گل شیر عطاری نے ائمہ کرام کو 12 مدنی کاموں اور خود کفالت کا ذہن دیا نیز نگران مجلس نے  کشمور زون کی ڈہرکی کابینہ کے شہر سرحد میں  ہفتہ وار اجتماع میں سنتوں بھرا بیان بھی فرمایا۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد  کے زیر اہتمام گوجرانوالہ زون ، گوجرانوالہ سینٹر ل کابینہ میں نگران کابینہ قاری قمر الدین عطاری نے کے ائمہ کرام کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مساجد کو خود کفیل کرنے اور مدنی کام کرنے کا ذہن دیا ۔(عبدالرحمن مدنی ریجن ذمہ دار مجلس ائمہ مساجد)