7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام16 فروری 2021ء بروز منگل نارووال گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں نارووال کابینہ کے امام صاحبان
نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں نگران کابینہ جمیل عطاری نے شرکا کو مساجد کو خود کفیل کرنے اور مساجد میں ١٢دینی
کاموں میں شمولیت کا ذہن دیا ۔ اس موقع پر
گھریلو صد قہ بکس کے پاکستان کے ذمہ دار نوید عطاری نے بھی مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: عبدالرحمن مدنی
مجلس ائمہ مساجد گوجرانوالہ زون لاہور ریجن)