7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 17فروری 2021ء بروز بدھ گاوں اولکھ بھائیکے نوکھر میں گھریلو صدقہ بکس
رکھوانے کا سلسلہ ہوا جس میں اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی عبدالرحمن مدنی نے اس موقع پر راہ
خدا میں خرچ کرنےکے فضائل بیان کئے اور
حاضرین کو صدقہ کرنے کے بارے میں مدنی پھول دیتے ہوئے روزانہ کچھ نا کچھ عطیات بکس
رقم میں ڈالنے کی ترغیب دلائی جس پر جس
پر ہاتھوں ہاتھ لوگوں نے تعاون کیا۔