
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے اسلامی بھائی نے
گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد غوثیہ کے امام صاحب سے ملاقات کی اور انہیں تحفے میں کتاب
بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی۔
جامع مسجدوجامعہ غوثیہ مہریہ رضویہ کے خطیب و مھتمم مولانا
ذوالفقارعلی حیدری صاحب ملاقات

جامع مسجدوجامعہ غوثیہ مہریہ رضویہ کے خطیب و مھتمم مولانا
ذوالفقارعلی حیدری صاحب ملاقات

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےریجن ذمہ دار نے گزشتہ
روز صاحبزادہ حسنات احمد جلالی امام و خطیب جامع مسجد کھجور والی سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہوئےانہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ روز اٹک واہ کینٹ و پنڈی اسلام آباد کے رکن زون
نے فتح جنگ کابینہ میں دارالعلوم معینیہ چشتیہ کے مدرس مولانا قاری محمداسد چشتی
صاحب سے ملاقات کی اور شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئےمختصرفتاوی اہلسنت کتاب پیش کی۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلما
کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نے مولانا حافظ عبدالکریم صاحب( مہتم جامعہ مقصود القران حنفیہ گلن خیل) اور مولانا سید آصف شاہ صاحب (امام و خطیب جامع مسجد مکہ)حافظ شیر محمد
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں مدنی انعامات
کے رسائل تحفے میں پیش کئے۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما
کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نےمفتی عارف محمود قادری صاحب( مہتمم جامعہ قادریہ میانوالی) اور مولانا غلام معین الدین صاحب ( امام و خطیب جامع مسجد آفیسر کالونی
اسکندر آباد) سے ملاقات کی اور
تحائف پیش کئے۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلما
کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نے جامعہ انوار القران حنفیہ غوثیہ سکندرآباد میں حاضری
دی اور مفتی ضیاء الرحمن صاحب
نقشبندی اور صاحبزادہ انوار حسین شاہ
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں مختصر فتاوی اہلسنت اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت مجلس کےریجن ذمہ دار نے مکرم اسلامک اسکول اینڈ کالج کے پرنسپل مولانا
محمد نواز لک قادری سے ملاقات کی۔ دورانِ
ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں اور ماہنامہ فیضان مدینہ و مختصر فتاویٰ اہلسنت تحفے
میں دی۔
حضرت علامہ
مولانا محمد قاسم قاسمی صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ اسد آباد خضدار سے ملاقات

دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ
مولانا محمد قاسم قاسمی صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ اسد آباد خضدار سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ ،اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس کی دعوت پیش
کی جس کو مہتمم صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں
شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی
رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)

دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ مولانا عطاء محمد قاسمی
صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ خلیلیہ رضویہ خضدار سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ ،اور
ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے
توقیت کورس کی دعوت پیش کی جس کو ناظم اعلی صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء
پاکستان)
مولانا
افتخار احمد یمنی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ سنان بن سلمہ خضدار سے ملاقات

دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ
مولانا افتخار احمد یمنی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ سنان بن سلمہ خضدار سے ملاقات کی
اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ کا
وزٹ ،اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس کی دعوت پیش
کی جس کو ناظم اعلی صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں
شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی
رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)
مولانا پیر
سید شجاع الحق شاہ ہاشمی صاحب مہتمم جامعہ سنان بن سلمہ خضدار چمروک سے ملاقات

دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت مولانا پیر
سید شجاع الحق شاہ ہاشمی صاحب مہتمم جامعہ سنان بن سلمہ خضدار چمروک سے
ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ
جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ
وزٹ کرنے اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس میں شرکت کی دعوت پیش کی جس کو پیر صاحب نے قبول فرماتے
ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)