7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے اسلامی بھائی نے  گزشتہ روز جامعہ قادریہ
رضویہ فیصل آباد میں جناب حضرت مولانا محمد ساجد رضا قادری صاحب ایڈمن جامعہ
قادریہ سے ملاقات کی اور ان کو کتاب مختصر فتاوی اہلسنت اور ماہنامہ فیضان مدینہ
پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	