20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے ذمہ دار نے گزشتہ
روز مرکزی دارالعلوم غوثیہ کے مدرس مولانا کامران حسین چشتی صاحب سے ملاقات کی
اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئےانہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی جبکہ ادارے کے ناظم
اعلی قاضی طالب حسین صاحب سے بھی ملاقات کی اور انہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی
اہلسنت پیش کی۔