مجلس رابطہ بالعلماء کے اسلامی بھائی نے گزشتہ روز فتح جنگ کابینہ میں جامعہ غوثیہ مہریہ رضویہ کے مدرس مولانا قاری شوکت نقشبندی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں مختصرفتاوی اہلسنت کتاب تحفے میں پیش کی۔


مجلس رابطہ بالعلماء کے اسلامی بھائیوں  نے گزشتہ روز فیصل آباد میں جناب حضرت مولانا مفتی زبیر قادری صاحب مدرس جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آباد سے ملاقات کی اور ان کو کتاب مختصر فتاوی اہلسنت اور ماہنامہ فیضان مدینہ بھی پیش کی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے ذمہ دار نے گزشتہ روز مرکزی دارالعلوم غوثیہ کے مدرس مولانا کامران حسین چشتی صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئےانہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی جبکہ ادارے کے ناظم اعلی قاضی طالب حسین صاحب سے بھی ملاقات کی اور انہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے اسلامی بھائی نے گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد غوثیہ کے امام صاحب سے ملاقات کی اور انہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی۔


جامع مسجدوجامعہ غوثیہ مہریہ رضویہ کے خطیب و مھتمم مولانا ذوالفقارعلی حیدری صاحب ملاقات


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کےریجن ذمہ دار نے گزشتہ روز صاحبزادہ حسنات احمد جلالی امام و خطیب جامع مسجد کھجور والی سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہوئےانہیں تحفے میں کتاب بنام مختصر فتاوی اہلسنت پیش کی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ روز اٹک واہ کینٹ و پنڈی اسلام آباد کے رکن زون نے فتح جنگ کابینہ میں دارالعلوم معینیہ چشتیہ کے مدرس مولانا قاری محمداسد چشتی صاحب سے ملاقات کی اور شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئےمختصرفتاوی اہلسنت کتاب پیش کی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے مولانا حافظ عبدالکریم صاحب( مہتم جامعہ مقصود القران حنفیہ گلن خیل) اور مولانا سید آصف شاہ صاحب (امام و خطیب جامع مسجد مکہ)حافظ شیر محمد صاحب سے ملاقات کی اور انہیں مدنی انعامات کے رسائل تحفے میں پیش کئے۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار اسلامی بھائی نےمفتی عارف محمود قادری صاحب( مہتمم جامعہ قادریہ میانوالی) اور مولانا غلام معین الدین صاحب ( امام و خطیب جامع مسجد آفیسر کالونی اسکندر آباد) سے ملاقات کی اور تحائف پیش کئے۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ روزرابطہ بالعلما کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے جامعہ انوار القران حنفیہ غوثیہ سکندرآباد میں حاضری دی اور مفتی ضیاء الرحمن صاحب نقشبندی اور صاحبزادہ انوار حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں مختصر فتاوی اہلسنت اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء  کےتحت مجلس کےریجن ذمہ دار نے مکرم اسلامک اسکول اینڈ کالج کے پرنسپل مولانا محمد نواز لک قادری سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں اور ماہنامہ فیضان مدینہ و مختصر فتاویٰ اہلسنت تحفے میں دی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ مولانا محمد قاسم قاسمی صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ اسد آباد خضدار سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ ،اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس کی دعوت پیش کی جس کو مہتمم صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)