20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار محمد مبشر عطاری
مدنی نے مفتی فہیم مصطفائی صاحب (صدر مدرس جامعۃ المصطفیٰ گوجرانوالہ) سے بعد ظہر
ان کے گھر جاکر ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مفتی فہیم مصطفائی صاحب نے ا میر اہلِ
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے یوم پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے نیک
خیالات کا اظہار کیا اور امیر اہلِ سنت کی درازیِ عمر بالخیر کے لئے دعائیں کیں۔