اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 30 نومبر کو کراچی ریجن کے کابینہ صدر ، ڈویژن لائنزایریا کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسل ِمیت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا ۔ اس تربیتی اجتماع میں 7 اسلامی بہنوں نے کفن تیار کرنے اور 11 اسلامی بہنوں نے کتاب ” تجہیز وتکفین کا طریقہ “ مطالعہ کرنے کی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 30 نومبر کو کراچی ریجن کے کابینہ صدر کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں تقریباً 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا اور کچھ اسلامی بہنیں ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہوئیں مزید نے اچھی نیتیں بھی کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ رنچھولائن میں ڈویژن شومارکیٹ کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن کابینہ سطح نے تربیت کرتے ہوئے غسل ِمیت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا 3 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ اور 5 اسلامی بہنوں نے اس شعبہ میں کام کرنے کی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ  صدر اور سائٹ ایریا ، زون ساؤتھ سینٹرل کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح مجلس کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کر تے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ سائٹ ایریا ، نیو کراچی ، ڈرگ کالونی اور اورنگی ٹاؤن کی اسلامی بہنوں میں بذریعہ نیٹ کفن دفن تربیتی اجتماعات ہوئے جن میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا ۔ بالخصوص دورانِ تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابینہ میں کابینہ سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے شریعت کے مطابق کفن دفن کا طریقہ سیکھنے کے لیے اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی بذریعہ فون تیاری کروائی جس میں اسلامی بہنوں نے اپنی پوری توجہ اور جذبہ کے ساتھ سیکھ کر  بہترین نتائج دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ اورنگی ٹاؤن  اور رنچھوڑ لائن کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا بالخصوص دوران تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جمشید روڈ و سلطانہ آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کابينہ مشاورت و دیگر ذمہ داران کے علاوہ کم و بیش 122 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کفن دفن کے حوالے سے اہم معلومات دیں نیز شعبہ کے اہم نکات سمجھائے مزید غسلِ میت کی احتیاطیں بھی بتائيں۔ 6 اسلامی بہنوں نے غسلِ میت دینے کی نیت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں   ملتان ریجن، زون و کابینہ بہاولپور کچی بستی ميں كفن و دفن كا تربیتی اجتماع ہوا جس میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا نیز اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو سنت کے مطابق غسلِ میت کا طریقہ سکھایا جس میں اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام کراچی ریجن کی مختلف کابینہ اورنگی ٹاؤن ، بلدیہ  اور میمن نگر کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس 72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا بالخصوص دورانِ غسل مستعمل پانی کے نکات بھی سمجھائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  قذافی ٹاؤن میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن مشاورت و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کوغسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سمجھایا نیز مستعمل پانی و اسراف کے مدنی پھول بیان کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں مدرسہ فیضان اسلام میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت و کفن کا طریقہ کے ساتھ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بھی سیکھایا نیز ٹیسٹ کی تیاری کر کے ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔