
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ صدر میں اسلامی بہنوں کا کفن دفن اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت و کفن دینے کا
درست طریقہ بتایا ۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں پاک سطح ذمہ دار اسلام بہن نے مدنی
مشورہ لیا جس میں پاکستان کی تمام کفن و
دفن کی مفتشات اور تمام ریجن ذمہ داران نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 21
دسمبر 2020ءکو کراچی ریجن صدر کابینہ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مجلس کفن دفن کی کابینہ سطح اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سیکھایا
نیزدوران تربیت مستعمل پانی ، اسراف سے
بچنےاور مختلف دینی اصول کے بار میں
معلومات دی۔
ملتان ریجن
، زون بہاولپور ، کابینہ بہاولپور، اختر کالونی ميں كفن دفن كا سنتوں بھرااجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ملتان ریجن ، زون بہاولپور ، کابینہ بہاولپور، اختر کالونی ميں كفن دفن كا سنتوں بھرااجتماع ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ بتایا ۔اسلامی
بہنوں نے میت کو غسل دینے اور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی نیت بھی پیش کی ۔
ملتان ریجن
، زون ملتان ، کابینہ گلگشت میں ڈویژن کھادفیکٹری میں کفن دفن کاسنتوں بھرا اجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ملتان ریجن ، زون ملتان
، کابینہ گلگشت، ڈویژن کھادفیکٹری میں کفن
دفن کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اسلامی
بہنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں میت کو غسل دینے
اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ بتایا ۔10 اسلامی بہنوں نے میت کو غسل دینے اور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی نیت بھی پیش کی
۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 19
دسمبر2020ء کو کراچی ریجن کے رنچھوڑلائن کابینہ
میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس کفن دفن کابینہ سطح کی اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو غسل کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے
مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ریجن سائٹ ایریا کابینہ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 24
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے غسل و کفن کا طریقہ ، مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے
بارے میں بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی
تربیت حاصل کرنے کے ترغیب دلائی نیز یہ ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت
حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
کراچی ریجن کے ڈویژن جمشید روڈ میں کفن
دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
78 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں
کو غسل کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل
اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ریجن صدر کابینہ کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 32
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اوراد و وظائف اور شارٹ کورس کی زون سطح
اور کابینہ سطح اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں 32 اسلامی بہنوں نے شامل
ہوکر غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سیکھا
اس موقع پر3 اسلامی بہنوں نے غسل میت دینے اور 6 اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز وتکفین
کا طریقہ کا مطالعہ کرنے کی نیت پیش کی۔
ملتان ریجن میں واقع جامعہ اظہر ی سیده فاطمۃ الزہراء للبنات ميں كفن
و دفن كا تربیتی اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام 13 دسمبر 2020 ء کوملتان ریجن ، زون شجاع آباد، کابینہ شجاع آباد میں واقع جامعہ اظہر ی سیده فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا للبنات ميں كفن دفن كا تربیتی اجتماع
ہوا جس میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی نیزجامعہ کی طالبات و حافظات ناظمہ
معلمات نے شرکت کی۔
ملتان ریجن
مقشہ نے تربیت کی فرض کفایہ علوم کی اہمیت و فضیلت کو اجاگر کیا اور کفن دفن کے
شعبے پر کام کرنے کا ذہن دیا اسلامى بہنوں نے دعوت اسلامی کا شکریہ کرتے ہوئے ا پنی
زون میں کام کرنے کی نیتیں پیش کیں ۔
ملتان ریجن
، زون بہاولپور کی کابینہ بہاولپور میں كفن و دفن كا تربیتی اجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020 ء کو ملتان ریجن ، زون بہاولپور کی
کابینہ بہاولپور میں كفن و دفن كا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کیی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 13 دسمبر2020 ء کو کورنگی ساڑھے 5 میں کابينہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن و علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا ۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے اہم نکات دیتے ہوئے ماہانہ رپورٹ و شیڈول سمجھایا جہاں کمزوری ہے
وہاں بھی تربيتی اجتماع کرنے کاذہن دیا باصلاحیت اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ دینے کے لئے
نام وصول کئے مزید اہداف بھی دئیے اور
حوصلہ افزائی کرنے، مدنی مشوروں میں پابندی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔