ریجن
ملتان، زون بہاولپور، کابینہ بہاولپور،مدینہ ٹاؤن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون بہاولپور، کابینہ
بہاولپور،مدینہ ٹاؤن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نےاجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل
دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ ذمہ
دار اسلامی بہن کے ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی سے منسلک رہنے اور
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت فرمائی۔ اجتماع پاک کے آخر میں 3 اسلامی
بہنوں نے اپنے گھروں میں کفن دفن اجتماع کروانے اور 3 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی
کی۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی، محمود آباد کابینہ میں کفن دفن کا سیشن ہوا جس میں 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ کفن
دفن علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے میت
کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا درست طریقہ
سکھایا۔ غلطیوں کی نشاندہی کی اور ان سے بچنے کا طریقہ
سمجھایا۔

اسلامی بہنوں
کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاقت آباد کابینہ اور بفرزون کابینہ کی
صدیقہ آباد میں کفن دفن کی تربیت ہوئی جس میں غسل میت کا طریقہ، کفن بچھانے اور
پہنانے کا طریقہ نیز اسراف اور مستعمل پانی کے بارے میں معلومات دی گئی شرکاء میں
سے 5 اسلامی بہنوں نے سیکھ کر ٹیسٹ بھی دیا اور دیگر نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کی
اور اپنے تاثرات بھی دیئے۔
ریجن
ملتان،زون و کابینہ بہاولپور ، ڈویژن
اسلامی کالونی کے علاقے مہاجر کالونی میں کفن دفن اجتماع

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن ملتان،زون بہاولپور،کابینہ
بہاولپور ، ڈویژن اسلامی کالونی کے علاقے مہاجر کالونی گلی نمبر 08 میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی ذمہ
دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی اور انکے ترغیب دلانے پر 04 اسلامی
بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع پاک میں شرکت کرنے اور اپنے گھروں میں تجہیز و تکفین
تربیت رکھوانے کی نیت فرمائی اور اسکے ساتھ ساتھ 03 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی
بھی نیت فرمائی۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، واٹر پمپ ڈویژن کے مقام گلشن مصطفی میں
کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو
غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ اسراف اور مستعمل پانی کے حوالے سے مسائل بیان کئے۔ متعدد اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے
کی نیت کی ۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، صدر کابینہ کے مقام شاہ نواز میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے
کا طریقہ سکھایا۔ اسراف اور مستعمل پانی کے حوالے سے مسائل بیان کئے۔ اس موقع پر 14 اسلامی بہنوں نے
غسل دینے اور 6 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی ۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کلفٹن
کابینہ کے مقام باتھ آئی لینڈ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 12
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے کفن دفن کا درست طریقہ
سکھایا نیز اس موقع پر ایک اسلامی بہن نے اس شعبے میں کام کرنے اور دو اسلامی بہنوں نے کتاب ”تجہیزوتکفین کا طریقہ“ کا مطالعہ کرنے کی نیت بھی کی۔
رحیم یارخان زون، کابینہ صادق آ باد ڈویژن سنجر پور میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے
زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان زون، کابینہ صادق آ باد ڈویژن سنجر پور میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی و دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں
کا کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی نیت پیش کیں۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں زون مظفرگڑھ کے اطراف میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس
میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن
پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی
نیت پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدر
کابینہ کے علاقے ریلوے کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 160 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن دفن کا درست طریقہ، اسراف اور
مستعمل پانی کے حوالے سے دینی اصول سکھائے نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ
لینے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدر
کابینہ کے مقام ہجرت کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
شارٹ کورس کی کابینہ سطح ذمہ داراسلامی
بہن نے کفن دفن کا درست طریقہ، اسراف اور مستعمل پانی کے حوالے سے دینی اصول سکھائے
نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدر کابینہ کے مقام ایبی سینیا میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے کفن دفن کا درست طریقہ، اسراف اور مستعمل پانی کے حوالے سے دینی اصول سکھائے
نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔