22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدر
کابینہ کے علاقے ریلوے کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 160 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن دفن کا درست طریقہ، اسراف اور
مستعمل پانی کے حوالے سے دینی اصول سکھائے نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ
لینے کا ذہن دیا۔