شعبہ کفن دفن
للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کفن
دفن کے اجتماعات منعقد کروانے ، شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ تقرریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تقرریاں مکمل
کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں مظفر گڑھ زون میں شعبہ
کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
ڈویژن علاقہ سطح ذمہ دار شعبہ کفن دفن اور دیگر مبلغات نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز اجتماعات میں شعبہ کفن دفن کے بینرز لگوانے اور کفن دفن کے تربیتی اجتماعات کروانے کی ترغیب دلائی۔
رحیم یار خان
زون صادق آباد کابینہ ڈویژن لکڑ منڈی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں رحیم یار خان زون صادق
آباد کابینہ ڈویژن لکڑ منڈی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن اور علاقہ کی شعبہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے علاقوں میں شعبہ کو مضبوط کرنے کےحوالے سے
اہداف بھی لئے ،آخرمیں ڈویژن ذمہ دار شعبہ کفن دفن نے اسلامی بہنوں کو غسل و کفن
کا پریکٹکل طریقہ بھی کرکے دکھایا۔
رحیم یارخان
زون صادق آ باد کابینہ ڈویژن سنجر پور میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں رحیم یارخان زون صادق آ باد کابینہ ڈویژن سنجر پور میں کفن
دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ نیز اس شعبے کے تحت دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
رحیم یارخان زون، لیاقت پور کابینہ کی ڈویژن لیاقت پور میں کفن
دفن اجتماع

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن رحیم یارخان زون، لیاقت پور کابینہ کی ڈویژن لیاقت پور کے علاقے
مسجدِ نبوی میں کفن دفن اجتماع ہواجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کومیت کوغسل دینے، کفن بنانے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی اور اسراف کے حوالے سے تربیت فرمائی
۔ اجتماع کے آخرمیں اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ٹیسٹ کیلئے نام بھی دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی کلفٹن کابینہ باتھ آئی لینڈ میں کفن دفن اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
کفن کا ٹنے کا طریقہ اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 23 جنوری 2021 ء کو کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ سولجر بازار میں کفن دفن اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن کا ٹنے کا طریقہ اور کفن پہنانے کا
طریقہ بتایا نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 23 جنوری 2021ء کو لیاری کابینہ کے 2 ڈویژن میں کفن دفن اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں88 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن
دفن کا درست طریقہ اور شرعی دینی اصول سکھائے نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں ریجن حیدرآباد ، زون و کابینہ لاڑکانہ، ڈویژن لاڑکانہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں تقرر، شیڈول کارکردگی اور ماہانہ کارکردگی مزید سہ ماہی کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی نیتیں کروائیں
گئیں۔ کفن دفن ٹیسٹ کے لئے 4 اسلامی بہنیں تیار ہوئیں اور کچھ مسائل کا حل بھی پیش کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 22
جنوری 2021ء کوکراچی تھانہ بولا خان کابینہ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن
دفن کا درست طریقہ سکھایا ،انہیں ٹیسٹ دے کر اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر 10 اسلامی بہنوں نے کفن دفن کورس کا ٹیسٹ دینے کا ارداہ کیا اور اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیک خواہش کا اظہار کیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابینہ کے علاقہ سلطان آباد میں
کفن دفن ذمہ داران کامدنی مشورہ ہواجس میں20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے کفن دفن کا درست طریقہ سکھایا ۔ مدنی مشورے میں کئی اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز و تکفین کا
طریقہ پڑھنے کی نیت کی۔
فیصل آباد ریجن
ٹوبہ زون میں کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے تربیت کا سلسلہ

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام
گزشتہ روز فیصل آباد ریجن ٹوبہ زون اطراف سمندری کابینہ کی ناراڈاڈا ڈویژن میں کفن
دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں مفتشہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن کا ذہن دیا نیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے
کا ذہن دیا۔