اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 22 جنوری 2021ء کوکراچی تھانہ بولا خان کابینہ میں کفن دفن اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا درست طریقہ سکھایا ،انہیں ٹیسٹ دے کر اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر 10 اسلامی بہنوں نے کفن دفن کورس کا ٹیسٹ دینے کا ارداہ کیا اور اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیک خواہش کا اظہار کیا۔