15 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں مظفر گڑھ زون میں شعبہ
کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
ڈویژن علاقہ سطح ذمہ دار شعبہ کفن دفن اور دیگر مبلغات نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز اجتماعات میں شعبہ کفن دفن کے بینرز لگوانے اور کفن دفن کے تربیتی اجتماعات کروانے کی ترغیب دلائی۔