21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابینہ کے علاقہ سلطان آباد میں
کفن دفن ذمہ داران کامدنی مشورہ ہواجس میں20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے کفن دفن کا درست طریقہ سکھایا ۔ مدنی مشورے میں کئی اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز و تکفین کا
طریقہ پڑھنے کی نیت کی۔