دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 23 جنوری 2021ء کو لیاری کابینہ کے 2 ڈویژن  میں کفن دفن اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں88 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا درست طریقہ اور شرعی دینی اصول سکھائے نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔