اسلامی  بہنوں کے شعبے کفن دفن رحیم یارخان زون، لیاقت پور کابینہ کی ڈویژن لیاقت پور کے علاقے مسجدِ نبوی میں کفن دفن اجتماع ہواجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کومیت کوغسل دینے، کفن بنانے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی اور اسراف کے حوالے سے تربیت فرمائی ۔ اجتماع کے آخرمیں اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ٹیسٹ کیلئے نام بھی دئیے۔