22 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ کفن دفن
للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ
Sat, 30 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کفن
دفن کے اجتماعات منعقد کروانے ، شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ تقرریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تقرریاں مکمل
کرنے کا ذہن دیا۔