
اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن
دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے صدر میں
غسل ِمیت تربیت کا انعقاد ہوا جس میں
36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دوران
تربیت کفن دفن کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کو غسل ِمیت اور کفن پہنانے کا عملی طریقہ
سکھایا اور اسلامی بہنوں کو دل میں خوف خدا و عشق رسول بڑھانے اور موت کو ہمیشہ
یاد رکھنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا
اور 18 اسلامی بہنوں نے تجہیز و تکفین کا طریقہ کتاب کا مطالعہ کرنے کی نیتیں کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی گوادر میں غسلِ میت تربیت کا انعقاد ہوا جس
میں 75 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن
کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا
اور اسلامی بہنوں کو پانی کے اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں صحرائے مدینہ میں غسل میت تربیت کا انعقاد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دوران
تربیت کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن
پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا اور اسلامی بہنوں کو اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ کی ڈویژن بی_ ایم_ سی میں کفن دفن اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح
کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کوغسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز
مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔
شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام کراچی کی کابینہ فیضان مدینہ میں
مدنی مشورےکاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
کفن دفن کے زیر اہتمام کراچی کی کابینہ فیضان مدینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں کفن دفن زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن سمیت18 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کوکفن دفن اجتماع
کےحوالےسےنکات بتائے ۔ آخر میں اسلامی بہنوں کوڈویژن و علاقہ سطح پر تقرری کاہدف دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت
کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں صدر کے 2
علاقوں شاہنواز اور خداداد میں کفن دفن تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں 29 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
صدر کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی میت کو غسل دینے
کے حوالے سے تربیت کی اور کفن پہنانے کا
طریقہ سیکھا یا۔آخر میں اسلامی بہنوں نے
کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے اور غسل میت کا ٹیسٹ دینے کی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی
لانڈھی کابينہ زمان ٹاؤن میں کفن دفن تربیتی اجتماع کاانعقادہواجس میں زمان ٹاؤن علاقہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےنزع کے موضوع پر بیان کیااور کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو میت
کوغسل دینے کا سنت طریقہ سکھاتے ہوئے اہم مدنی پھولوں سے آگاہ کیا اور عملی طور پر
کفن دفن کے کام میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کا اظہار
کیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن
دفن کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ سینٹرل کے
علاقے شو مارکیٹ میں غسل میت کی تر بیت کا انعقاد ہواجس میں تجہیزو تکفین ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے تربیت کروائی جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نےاسرا ف سے بچنے اور مستعمل پانی کے مسائل
سمجھائے اور کفن پہنانے کا شرعی طریقہ بھی بتایا جس پراسلامی بہنوں نے انفرادی کوشش کرکے اسلامی بہنوں کو لانے کی نیت کی اور 7 اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز و تکفین کا طریقہ
مطالعہ کرنے کی نیت کی ۔اس موقع پر 2اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کا بھی اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں
بن قاسم زون کی کابینہ قائد آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 32 اسلامی بہنوں نے تربیت حاصل کی۔
ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن دفن کےشرعی مسائل بیان کئے کرتے ہوئے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا دس پر اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ دینے اور شعبے پر کام کی نیتیں
پیش کیں ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ واٹس اپ مشورے کا
انعقادہوا جس میں ریجن مشاورت نگران
اسلامی بہن نےاپنی مشاورتوں کے ساتھ بذریعہ
واٹس اپ مدنی مشورہ لیا اورشعبے کے درپیش مسائل کو حل کرتے ہوئے ان میں ترقی کے حوالے سے نکات بتائے۔
جبکہ اسپیشل
پرسنز زون مشاورت اسلامی بہن نے ریجن سطح
کی اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ واٹس اپ مدنی مشورہ لیا۔ اس میں شعبے کے کام میں
ترقی حوالے سے نکات دئیے۔
پاکستان کی تمام ریجن سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان کی تمام ریجن
سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح کی شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی تقرری اور کارکردگی شیڈول
اور ماہانہ کارکردگی کے فالو اپ کا جائزہ
لیا، مزید کلام کرتے ہوئے مختلف کارکردگی
کے جائزہ فارمزاور مکتوب کے رپلائی کے
حوالے سے سمجھایا نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی
کی اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن کی کوئٹہ وحدت کابینہ میں کفن دفن تربیتی
سیکشن کا انعقادہوا جس میں 12 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے کفن دفن کا شرعی طریقہ،اسراف
اور مستعمل پانی کے بارئے میں معلومات دیتےہوئیں کتاب تجہز و تکفین پڑھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
نیت کا اظہار کیا۔