دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ واٹس اپ مشورے کا انعقادہوا جس میں ریجن مشاورت نگران اسلامی بہن نےاپنی مشاورتوں کے ساتھ بذریعہ واٹس اپ مدنی مشورہ لیا اورشعبے کے درپیش مسائل کو حل کرتے ہوئے ان میں ترقی کے حوالے سے نکات بتائے۔

جبکہ اسپیشل پرسنز زون مشاورت اسلامی بہن نے ریجن سطح کی اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ واٹس اپ مدنی مشورہ لیا۔ اس میں شعبے کے کام میں ترقی حوالے سے نکات دئیے۔