2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی
لانڈھی کابينہ زمان ٹاؤن میں کفن دفن تربیتی اجتماع کاانعقادہواجس میں زمان ٹاؤن علاقہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےنزع کے موضوع پر بیان کیااور کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو میت
کوغسل دینے کا سنت طریقہ سکھاتے ہوئے اہم مدنی پھولوں سے آگاہ کیا اور عملی طور پر
کفن دفن کے کام میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کا اظہار
کیا ۔