دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی لانڈھی کابینہ میں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کام کو آسان انداز میں کرنے کا طریقہ سمجھایا نیز کفن دفن کا ٹیسٹ دینے کے لیے نام بھی وصول کئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں احمد پور شرقیہ کے حلقہ نورالمدارس میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بہاولپور کے علاقے 29 بی سی بستی فیض آباد میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مظفر گڑھ زون میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبےکفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون،   وحدت کا بینہ میں کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی ما ہانہ مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبےکو مزید بہتر کرنے کی کمزوریوں پر توجہ دلاتے ہوئے کارکردگی اور شیڈول بہتربنانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   کراچی اورنگی کابینہ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ کفن دفن کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا درست طریقہ،اسراف اور مستعمل پانی کے احکام کے ساتھ ساتھ مختلف دینی اصول سکھائے نیز کتاب تجہیز و تکفین کا طریقہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کے شعبے  کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون و کابینہ بہاولپور کی موسی کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا درست طریقہ سکھایا ۔ مزید ترغیب دلانے پر 2 اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔ اور اسکے ساتھ ساتھ 2 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کے لیے اپنے نام لکھوائے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون و کابینہ بہاولپور کے علاقہ اسلامی کالونی کے محلہ کچی بستی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا درست طریقہ سکھایا ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے اپنے گھروں میں کفن دفن اجتماع رکھوانے اور ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے صدیق آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ کفن دفن للبنات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبہ کی کارکردگی اور شیڈول وصول کئےاور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانےاوراس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون جناح کابینہ کے علاقے پولیس لائن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شارٹ کورسز کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام دیگر کورسز میں داخلہ لینے اور شرعی اصولوں کے مطابق فی سبیل اللہ غسلِ میت میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کے شعبے   کفن دفن کے زیر اہتمام کوئٹہ کی کابینہ وحدت میں کفن دفن اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن کاٹنے کا طریقہ سمجھایا۔ مزید غسلِ میت کے حوالے سے احتیاطیں بھی بیان کیں۔آخر میں اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی بھی نیتیں کیں۔ 


اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون بہاولپور، کابینہ بہاولپور،موسیٰ کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت  کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ ذمہ دار اسلامی بہن کے ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی سے منسلک ہونے اور سنتوں بھرے اجتماع ِپاک میں شرکت کرنے کی نیتیں کیں۔