2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کوئٹہ زون جناح کابینہ کے علاقے پولیس لائن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد
Thu, 11 Feb , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن
للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ
زون جناح کابینہ کے علاقے پولیس لائن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام دیگر کورسز میں
داخلہ لینے اور شرعی اصولوں کے مطابق فی سبیل اللہ غسلِ
میت میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔