2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی
کے علاقے صدیق آباد زون میں شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 11 Feb , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے صدیق آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن للبنات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبہ کی کارکردگی اور شیڈول وصول کئےاور شعبے کے دینی کاموں کو مزید
بڑھانےاوراس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔