2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں صحرائے مدینہ میں غسل میت تربیت کا انعقاد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دوران
تربیت کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن
پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا اور اسلامی بہنوں کو اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔