اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گوادر میں غسلِ میت تربیت کا انعقاد ہوا جس میں 75 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا اور اسلامی بہنوں کو پانی کے اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔