اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی  کلفٹن کابینہ باتھ آئی لینڈ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن کا ٹنے کا طریقہ اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔