دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 23 جنوری 2021 ء کو کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ سولجر بازار میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن کا ٹنے کا طریقہ اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔