10 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Thursday, May 8, 2025
اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں زون مظفرگڑھ کے اطراف میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس
میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن
پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی
نیت پیش کیں۔