اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن ملتان،زون بہاولپور،کابینہ بہاولپور ،  ڈویژن اسلامی کالونی کے علاقے مہاجر کالونی گلی نمبر 08 میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی اور انکے ترغیب دلانے پر 04 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع پاک میں شرکت کرنے اور اپنے گھروں میں تجہیز و تکفین تربیت رکھوانے کی نیت فرمائی اور اسکے ساتھ ساتھ 03 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی بھی نیت فرمائی۔