22 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، واٹر پمپ ڈویژن کے مقام گلشن مصطفی میں
کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو
غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ اسراف اور مستعمل پانی کے حوالے سے مسائل بیان کئے۔ متعدد اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے
کی نیت کی ۔