اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ صدر کے علاقے سلطان آباد میں اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ ٔتعلیم ڈویژن سطح اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 10 دسمبر2020ء  کو کراچی ریجن کے کابینہ اورنگی کی اسلامی بہنوں کا آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا بالخصوص دورانِ تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020ء  کو کراچی ریجن کے کابینہ بلدیہ کی اسلامی بہنوں کا آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا بالخصوص دورانِ تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی ریجن کے ساؤتھ سینٹرل زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کفن دفن کے اجتماعات منعقد کروانے ، شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 10 دسمبر  2020ء کو کراچی ریجن کے کابینہ اورنگی اور سرجانی میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا نیز ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر 8 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 5 دسمبر 2020ء بروزہفتہ  پنجاب، زون احمد پور شرقیہ ، کابینہ یزمان میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے شرکا اسلامی بہنوں کومیت کو غسل دینے کفن کاٹنے ، بچھانےاور کفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا گیا آخر میں شرکا اسلامی بہنوں نے ہاتوں ہاتھ کفن دفن کا ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2020ء بروز اتوار  پنجاب، وہاڑی زون، لودھراں کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز شرکا نے ٹیسٹ دینے کی بھی نیت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  2دسمبر 2020 ء کو ملتان ریجن ، زون ملتان، کابینہ وہاڑی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔

اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ کفن بچھانے اور پہنانے کا طریقہ کار اسراف اورمستعمل پانی کے مدنی پھول سکھائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 30 نومبر کو کراچی ریجن کے کابینہ صدر ، ڈویژن لائنزایریا کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسل ِمیت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا ۔ اس تربیتی اجتماع میں 7 اسلامی بہنوں نے کفن تیار کرنے اور 11 اسلامی بہنوں نے کتاب ” تجہیز وتکفین کا طریقہ “ مطالعہ کرنے کی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 30 نومبر کو کراچی ریجن کے کابینہ صدر کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں تقریباً 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا اور کچھ اسلامی بہنیں ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہوئیں مزید نے اچھی نیتیں بھی کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ رنچھولائن میں ڈویژن شومارکیٹ کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن کابینہ سطح نے تربیت کرتے ہوئے غسل ِمیت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا 3 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ اور 5 اسلامی بہنوں نے اس شعبہ میں کام کرنے کی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ  صدر اور سائٹ ایریا ، زون ساؤتھ سینٹرل کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح مجلس کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کر تے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔