19 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں کورنگی 3 میں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابينہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کے نکات سمجھائے۔ کارکردگی بہتر بنانے کا ذہن دیا۔
دینی کام کو آسان انداز میں کرنے کا طریقہ سمجھایا۔ کفن دفن کا ٹیسٹ دینے کے لئے نام بھی وصول کئے۔