23 محرم الحرام, 1448 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2020ء بروز اتوار پنجاب، وہاڑی زون، لودھراں کابینہ میں کفن دفن
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
Dawateislami