اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ صدر میں اسلامی بہنوں کا کفن دفن اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ بتایا ۔